ڈسٹرک یوتھ کانسلر سید عمار عباس کا ڈسٹرک چیئرمین ریحان ہاشمی کے ہمراہ ڈی بلڈرعبدالمالک کا پرتپاک استقبال
کراچی: (اسپورٹس ڈیسک ) انسان کا ذاتی ٹیلنٹ اور صلاحیت امیری یا غریبی کی تفریق سے بالاتر اللہ کی دین ہے۔کوئی انسان امیریا غریب ہونے کی وجہ سے بے صلاحیت یا با صلاحیت نہیں ہوتا۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمیں بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے امریکہ میں باڈی بلڈنگ 75کلو گرام مقابلے میں 4th پوزیشن…